اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خطے میں کشیدگی کے باعث پاکستان کی مشرق وسطیٰ کے لیے آج بھی 166 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ اسلام آباد سے ریاض کی نجی ائیرلائن کی پرواز کو کراچی اتار لیا گیا۔کراچی سے دبئی،شارجہ، بحرین،دوحہ اورابوظبی کی 37 پروازیں منسوخ ہوئیں۔ لاہور سے کویت،دبئی،دوحہ،ابوظبی، شارجہ اوربحرین کی 32 پروازیں منسوخ کی گئیں۔ اسی …
خطے میں کشیدگی سے فضائی نظام مفلوج، پاکستان کی مشرق وسطیٰ کیلئے آج بھی 166 پروازیں منسوخ
RELATED ARTICLES


