لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے برین ٹیومر ڈے پر برین ٹیومر کے مرض میں مبتلا افراد کی صحت یابی کے لیے دعا کی۔