تہران/نیویارک(قدرت روزنامہ ) ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے خارگ جزیرے پر زمینی کارروائی یا قبضے کی کوشش کی گئی تو وہ”ریڈسی“میں عالمی تجارت کے اہم بحری راستے آبنائے باب المندب کو بند کر سکتا ہے. امریکی جریدے نیویارک پوسٹ کے مطابق ایرانی پاسدارانِ انقلاب سے وابستہ ایک ذریعے کا کہنا. ..



