اسلام آباد(قدرت روزنامہ) حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں 21 پیسے فی کلو گرام کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کا اطلاق یکم مارچ سے کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 2 روپے 52 پیسے کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی …


