نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے آج کفایت شعاری اور اضافی اخراجات میں کمی سے متعلق اقدامات کی نگرانی اور ان پر عملدرآمد کے لیے قائم کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں موجودہ صورتحال کے تناظر میں مالیاتی نظم و ضبط کو یقینی بنانے کے لیے جاری اقدامات کی مؤثریت The post حکومت پاکستان کے کفایت شعاری اقدامات پر جائزہ اجلاس appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



