اسلام آباد: ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کے لیے 1 ارب ڈالر کے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) فنڈ کے قیام کو ماہرین کی جانب سے مستقبل کی معیشت کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ حکومتِ پاکستان اور اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) ملک میں ڈیجیٹل شعبے کی ترقی میں […]The post حکومتِ پاکستان کا 1 ارب ڈالر اے آئی فنڈ، ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت appeared first on اخبارِخیبرپشاور.


