لاہور(پی ایم این/نیوزرپورٹر)حلقہ ارباب ذوق لاہور کے رواں سیشن کا چھٹا اجلاس امجد طفیل کی صدارت میں ہوا، ان کے بروقت نہ پہنچنے پر انجم شیرازی کی صدارت میں جوائنٹ سیکرٹری شہزاد فراموش نے گزشتہ اجلاس کی کارروائی پڑھی۔جس کی توثیق کے بعد شفقت رسول مرزا نے اپنی غزل تنقید کیلئے پیش کی تو امجد The post حلقہ ارباب ذوق لاہور،امجدطفیل کی زیرصدارت رواں سیشن کا چھٹا اجلاس appeared first on Pak Media News.



