لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) سعودی وزارت حج کی طرف سے حج 2027ءکی پالیسی اور ٹائم لائن آنے کے بعد وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی 2027ءپر کام تیز کر دیا. جون میں ہی حج پالیسی دینے کاٹاسک دے دیا گیا۔