(احمد منصور) بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کو پاکستان مخالف حالیہ غیر مہذب بیان پر شدید ردعمل کا سامنا ہے،یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب پاکستان، امریکہ اور ایران کے درمیان سفارتی رابطوں میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے۔
جے شنکر کےپاکستان مخالف غیرمہذب بیان پربھارت میں کڑی تنقید،سفارتی زبان اور پالیسی پرسوالات
RELATED ARTICLES



