جہلم شہر سمیت ضلع بھر کے مختلف ہوٹلوں میں ناقص صفائی اور مضر صحت کھانوں کی فروخت کا سلسلہ جاری ہے، جس پر شہریوں نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جہلم شہر اور گردونواح کے بیشتر ہوٹلوں میں صفائی ستھرائی کے انتہائی



