جہلم: عیدالفطر کی آمد کے قریب آتے ہی شہر کے مرکزی بازاروں میں خریداروں کا رش غیر معمولی حد تک بڑھ گیا ہے۔ جہلم شہر بالخصوص چوک گنبد والی مسجد، اہلحدیث چوک، دلہن بازار، کناری بازار اور مین بازار میں صورتحال گھمبیر ہوتی جا رہی ہے، جہاں پیدل چلنا بھی دشوار ہو چکا ہے جبکہ ہر …


