جہلم: محلہ اسلام پورہ کی معروف اور ہر دلعزیز شخصیت ریٹائرڈ سکول ٹیچر ماسٹر نصیر احمد کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردِ خاک کر دیا گیا، ان کے انتقال کی خبر سنتے ہی علاقے میں غم کی فضا چھا گئی اور ہر آنکھ اشکبار نظر آئی۔ ماسٹر نصیر احمد



