واشنگٹن (29 مارچ 2026): امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ امریکی بحری بیڑا مشرق وسطیٰ پہنچ گیا جبکہ دوسرے کی آمد متوقع ہے۔ سینٹ کام کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ امریکی بحری بیڑا یو ایس ایس ٹریپولی مشرق وسطیٰ پہنچ گیا، بیڑے پر ساڑھے 3



