کراچی (قدرت روزنامہ)سونے کی قیمت میں مسلسل تیسری دن کمی ہو گئی۔ گزشتہ دو دن سونے کے نرخ میں 23900 روپے کی کمی ہوئی تھی، آج سونا مزید 2800 روپے سستا ہو گیا ہے۔ تین دن کے دوران سونے کی قیمت میں 26 ہزار 700 کی کمی ہوئی ہے، سونے کی نئی فی تولہ قیمت …










