اسلام آباد / لاہور: مقبوضہ کشمیر کی ‘آئرن لیڈی’ آسیہ اندرابی کو بھارتی عدالت کی جانب سے عمر قید کی سزا سنائے جانے پر پاکستان میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔
تہاڑ جیل کی دیواریں کشمیریوں کا حوصلہ نہیں توڑ سکتیں، آسیہ اندرابی کی سزا ‘عدالتی دہشت گردی’ ہے: مشعال ملک
RELATED ARTICLES



