کمزور اور طاقتور کے درمیان کبھی کوئی معاہدہ نہیں ہوتا کیونکہ معاہدہ دونوں فریقین کی رضامندی سے طے پاتا ہے اور طاقتور کیونکرکسی کمزور سے معاہدے کیلئے رضامند ہو گا ؟ جبکہ کمزور کو طاقتور ہونے کیلئے وقت درکار ہوتا ہے اوروہ بھی معاہدے پر اتنی دیر تک قائم رہتا ہے جب تک وہ طاقتور نہیں ہو جاتا۔
تُو نہ مٹ جائے گا ایران کے مٹ جانے سے
RELATED ARTICLES



