اسلام آباد (اوصاف نیوز) وفاقی حکومت نے توانائی بحران کے دوران کم آمدن والے افراد کو پیٹرول سبسڈی کی تیاری شروع کر دی۔ وفاقی حکومت کی ہدایت پر وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی ( آئی ٹی ) نے پیٹرول سبسڈی دینے کیلئے ایپ تیار کرلی، جو فی الحال ٹیسٹنگ کے مراحل میں ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹو



