اسلام آباد: پاکستان کے تین روزہ دورے پر آئے ہوئے ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ نے وزیراعظم شہباز شریف سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدہ صورتحال کے پیش نظر قیام امن کی کوششوں کیلیے پاکستان آنے والے ترکیہ اور



