اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے مستحقین کو بھیجے جانے والے لاٹری یا انعامی رقم کے پیغام کی حقیقت سامنے آگئی۔ بی آئی ایس پی کی جانب سے جاری بیان میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والوں کو متنبہ کیا گیا کہ تنظیم کی



