کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبہ کےمختلف علاقوں میں بجلی کے لائنوں سے تاریں (کنڈکٹرز) اور دیگر برقی آلات چوری کرنے کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے نہ صرف بجلی کی فراہمی متاثر ہو رہی ہے بلکہ کیسکو کو بھاری مالی نقصان کا بھی سامنا کرنے کے ساتھ ساتھ صارفین کو بجلی کی فراہمی. ..



