نئی دہلی/لندن: معروف برطانوی جریدے ’’دی اکانومسٹ‘‘ نے بھارت میں توانائی کے بڑھتے ہوئے سنگین بحران پر مودی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ غلط ترجیحات اور ناقص منصوبہ بندی نے بھارتی عوام کو گیس کی بوند بوند کے لیے ترسا دیا ہے۔
بھارت میں گیس کا بدترین بحران، مودی سرکار کی معاشی پالیسیاں ’دی اکانومسٹ‘ کے نشانے پر
RELATED ARTICLES



