کوئٹہ (ڈیلی قدرت نیوز) اینٹی کرپشن بلوچستان نےعدالت سے ضمانت منسوخ ہونے پر کروڑوں کی خرد برد کے الزام میں میونسپل کمیٹیز کے چار موجودہ چیفس آفیسرز اور سابق چیف کو گرفتار کر لیا جبکہ دیگر کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں تحقیقات کے بعد 9آفیسران کے خلاف مقدمات درج کئے گئے تھے …










