اسلام آباد: (روشن پاکستان نیوز) پیر ہاؤس بری امام سرکار اسلام آباد کے زیر اہتمام عرسِ مبارک حضرت بری امام سرکار اور عیدِ غدیر کے پرمسرت موقع پر 4 اور 5 جون کو دو روزہ عظیم الشان صوفیانہ و دعائیہ تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔ محفل سجادہ نشین بری امام سرکار و رتے ہوتر شریف The post بری امام سرکار میں عرس مبارک اور عیدِ غدیر کی تقاریب appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



