واشنگٹن (قدرت روزنامہ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ برطانیہ نے ایران پر حملوں کیلئے دونوں ایئر بیسز کے استعمال کی اجازت نہیں دی۔ امریکی صدر ٹرمپ نے برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر پر شدید اظہار مایوسی کرتے ہوئے کہا کہ ڈیاگو گارشیا بیس کے استعمال سے انکار ہمارے تعلقات میں غیر معمولی ہے۔ …


