اسلام آباد(پی ایم این/ویب ڈیسک )وفاقی بجٹ سے متعلق پیپلز پارٹی اور حکومت کی تکنیکی کمیٹی نائب صدر اسحاق ڈار کی زیر صدارت کام کرے گی۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور حکومت کی تکنیکی کمیٹی اپنی سفارشات وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کو پیش کرے گی۔ ذرائع The post بجٹ سے متعلق پی پی پی، ن لیگ تکنیکی کمیٹی اسحاق ڈار کی زیر صدارت کام کرے گی، ذرائع appeared first on Pak Media News.



