کوئٹہ (قدرت روزنامہ)امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ بارشوں میں اموات،نقصانات،تکالیف سے بچنے کیلئے بروقت اقدامات کانہ ہوناحکمرانوں واداروں کی ناکامی ہے۔بارش شروع ہوتے ہی بجلی وگیس غائب،انٹرنیٹ،مین شاہراہوں کیساتھ شہرشہر نکاسی آب بند،گلیاں سیلاب کامنظرپیش کررہے ہیں۔ کروڑوں بچت مگرعوام وشہری ہربارش کے بعدبدحال،پریشان حکمران وادارے صرف. ..



