لاہور: جنوبی پنجاب کا غریب مزدور محمد عمران اسٹار بیٹر بابراعظم کا ہمشکل راتوں رات مشہور ہوگیا۔ عمران کے دوستوں نے سوشل میڈیا پر اسکی ویڈیو اَپ لوڈ کی جس پر وہ راتوں رات ہی مشہور ہوگیا۔ عمران اپنے گاؤں سے محنت مزدور کرنے نکلا تھا۔ ایکسپریس نیوز سے گفتگو میں محمد عمران کا کہنا … Continue reading بابراعظم کے ہمشکل کی ویڈیو وائرل، نوجوان راتوں رات مشہور →


