کسی بھی قوم اور اس کے لیڈروں کا کردار دیکھنا ہو تو میلوں ٹھیلوں میں نہیں میدان جنگ میں دیکھنا چاہئے، کون موت سے دور بھاگتا ہے اور کون اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالے آخر وقت تک کھڑا رہتا ہے۔