اسلام آباد (26 مارچ 2026) (ڈیلی قدرت نیوز) صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی زیرِ صدارت ایوانِ صدر میں ملک کی اعلیٰ ترین سول و عسکری قیادت کا ایک انتہائی اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال، معاشی نظم و نسق اور توانائی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ایک. ..



