اسلام آباد:سپیکر سردار ایاز صادق کی زیرِ صدارت پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ایک پُراعتماد اور جارحانہ خطاب کرتے ہوئے پاکستان کی دفاعی و سفارتی پالیسی کا نیا رخ واضح کر دیا۔
ایوانِ اقتدار سے گونجتا پیغام: صدر زرداری کا پارلیمنٹ سے خطاب، بھارت اور افغان سرحد پار دشمنوں کو ’معرکہِ حق‘ جیسی عبرتناک شکست کی وارننگ
RELATED ARTICLES


