لاہور(پی ایم این/خالد محمود)وزیرخزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے لاہور میں پری بجٹ راؤنڈ ٹیبل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ این ایف سی میں پنجاب اپنا حق نہیں چھوڑےگا، این ایف سی میں کٹ لگےگا تو اپنے حق کا دفاع کریں گے۔پنجاب حکومت دن رات کام کر رہی ہے، ایسا ادارہ بنانےجارہے ہیں The post این ایف سی میں کٹ لگےگا تو اپنےحق کا دفاع کرینگے، وزیر خزانہ پنجاب appeared first on Pak Media News.



