گوجرانوالہ میں ایل پی جی کی قیمت 420 روپے فی کلو سے بڑھ کر 460 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے، جس کے باعث گھریلو صارفین اور رکشہ ڈرائیور شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ اسی دوران کراچی میں بھی ایل پی جی کی قیمت The post ایل پی جی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، عوام نے سر تھام لئے appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



