دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی اخبار ’ نیویارک ٹائمز ‘ نے ایران کے ہاتھوں ہونے والے امریکی نقصانات پر ثبوتوں کے ساتھ حیران کن رپورٹ جاری کر دی ہے جس نے پوری دنیا کو ہلاکر رکھ دیاہے ، رپورٹ میں کہا گیاہے کہ ہفتے کے آخر اور پیر کو ایران کی جانب سے کیے گئے میزائل اور ڈرون حملوں میں مشرقِ وسطیٰ میں واقع امریکہ کے کم از کم سات فوجی اڈوں …۔
ایران کے میزائل اور ڈرون حملے، خلیجی ممالک میں امریکی فوجی مواصلاتی تنصیبات اور ریڈومز شدید متاثر
RELATED ARTICLES


