امریکا (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جلد ایران پر بڑے حملے کرنے جا رہے ہیں، یہ بھی ممکن ہے کہ زمینی فوج ضروری ہو جائے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے بیلسٹک میزائل خطے کے لیے خطرہ تھے، انھوں نے ابھی تک ایران پر سنگین حملے […]


