تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جاری جنگ کے خاتمے کے لیے اپنی شرائط میں ایک اہم مطالبہ شامل کیا ہے اور وہ یہ ہے کہ ایران چاہتا ہے کہ دنیا آبنائے ہرمز پر اس کی مکمل خودمختاری کو تسلیم کرے۔ آبنائے ہرمز وہ گزرگاہ ہے جہاں سے دنیا کا 20



