تہران (28 مارچ 2026): اسرائیل اور امریکا کی جانب سے جنگ مسلط کرنے کے بعد ایران نے جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے سے الگ ہونے پر غور شروع کر دیا۔ ایرانی تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران میں پارلیمنٹ سمیت متعدد متعلقہ ادارے ہنگامی بنیادوں پر این پی ٹی سے دستبرداری



