30 C
Lahore
Monday, March 2, 2026
HomeSportsایران نے فضائی حملوں کے بعد امریکا پر بحری حملہ بھی کردیا

ایران نے فضائی حملوں کے بعد امریکا پر بحری حملہ بھی کردیا

ایران نے فضائی حملوں کے بعد امریکا پر بحری حملہ بھی کردیا ہے، ایران کی جانب سے امریکا کے سب سے مضبوط بحری بیڑے ابراہم لنکن پر حملہ کیا گیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے امریکی بحری بیڑے ابراہم لنکن پر 4 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے تاہم تاحال کسی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Read full story on Aaj

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments