امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ ایران نے پُرامن اور معقول ڈیل کے لیے مذاکرات سے انکار کیا اور تہران مذاکرات کے نام پر وقت ضائع کر رہا تھا تاکہ ایٹمی پروگرام دوبارہ شروع کر سکے، امریکی صدر ٹرمپ ایسی چالوں اور کھیلوں کا حصہ نہیں بنتے۔ واشنگٹن میں گفتگو کرتے ہوئے […]


