واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کو معاہدہ کرنا ہوگا ورنہ امریکی حملوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران معاہدے کی بھیک مانگ رہا ہے میں نہیں، ایران کے پاس موقع ہے کہ جوہری ہتھیار ختم کردے۔



