گوادر(قدرت روزنامہ) ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے ، دو روز میں 155طلبہ وطن پہنچ گئے حکومتی ذرائع کے مطابق کشیدہ صورتحال کے باعث ایران میں زیرِتعلیم پاکستانی طلبہ کی بڑی تعداد نے گبد ریمدان بارڈر کا رخ کر لیا۔ ذرائع نے بتایا کہ زنجبار میڈیکل، المصطفیٰ، ارزمگان میڈیکل سائنسز …


