ٹرمپ نے ایران پر زور دیا کہ وہ جنگ بندی کے منصوبے پر تیزی سے عمل کرے۔ قریباً چار ہفتوں سے جاری جنگ کو ختم کرنے سے متعلق امریکا کی جانب سے پیش کی جانے والی تجاویز پر صدر ٹرمپ ایران کے باضابطہ ردعمل کے منتظر ہیں۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جمعرات کو ایران



