واشنگٹن (26 مارچ 2026): عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے ایران سے جاری جنگ کے ممکنہ عالمی معاشی اثرات کے پیش نظر متاثرہ ممالک کی مالی امداد کے امکانات کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے بلومبرگ کے مطابق آئی ایم ایف اس بات کا جائزہ لے رہا ہے



