اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایرانی اور امریکی حکام کی جمعہ کو پاکستان میں ملاقات کا امکان ہے۔ ایران کو امریکی تجاویز پہنچانے والے پاکستانی اور مصری حکام نے ایک امریکی خبر رساں ادارے کو بتایا ہے کہ ایرانی اور امریکی حکام جمعے کو پاکستان میں ملاقات کر سکتے ہیں۔ پاکستانی عہدیدار نے کہا کہ 15



