لندن : قبرص (سائپرس) میں برطانوی فوجی اڈے (اکروتیری) پر ایرانی ساختہ ڈرون حملے اور علاقائی کشیدگی کے باعث سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر برطانیہ اور قبرص کی تمام پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ اس حوالے سے برطانوی وزیر دفاع نے دو میزائل روکنے کی تصدیق کی ہے، جس سے ملکی فضائی حدود میں غیریقینی صورتحال […]


