واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کابینہ اجلاس کے دوران ایران کے خلاف حالیہ فوجی کارروائیوں کی تفصیلات بتاتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی دفاعی نظام اب قصہ پارینہ بن چکا ہے اور تہران کے پاس سمجھوتے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا۔
‘ایرانی فوجی ڈھانچہ تباہ، اب ڈیل کی’’ بھیک‘‘ مانگ رہے ہیں’:ٹرمپ کا ایران کے خلاف ‘بڑی فوجی کامیابی’ کا اعلان
RELATED ARTICLES



