تہران : ایرانی سرکاری میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ ملک کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای ہفتے کے روز ہونے والے امریکی و اسرائیلی فضائی حملوں میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای جاں بحق ، ایرانی میڈیا نے تصدیق کردی ، 40 روزہ سوگ کا اعلان
RELATED ARTICLES


