اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین تہران میں بڑے تعزیتی اجتماع کے بعد ہوگی۔ تعزیتی اجتماع آج سے جمعے تک امام خمینی ہال تہران میں ہوگا، سپریم لیڈر کی مشہد میں تدفین کےدن کا تعین نہیں کیا گیا۔