واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹیبل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے خلاف حملے کی جواز پیش کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ ایران پر حملہ نہ کرتے تو دو ہفتوں میں ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار ہو چکے ہوتے۔