مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان مختلف بجٹ تجاویز پر اتفاق ہوگیا، وزیراعظم نے پیپلز پارٹی کی پیش کردہ بجٹ تجاویز منظور کرلیں، کشمیر کے معاملے پر پیپلز پارٹی نے حکومت کو مذاکرات کا راستہ اپنانے کی تجویز دیدی ۔ اسلام آباد: ایوان صدر میں وزیراعظم شہباز شریف کی وفاقی وزرا کے ہمراہ The post ايوان صدر میں اہم اجلاس، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان بجٹ تجاویز پر اتفاق appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



