ویب ڈیسک: ذیابیطس کے مریضوں کے لیے روزانہ انسولین انجیکشن کا متبادل جلد ممکن ہو سکتا ہے، کیونکہ جاپان کی Kumamoto University کے ماہرین نے انسولین گولی کی تیاری میں اہم پیشرفت حاصل کر لی ہے۔